اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کے جلسے کی جگہ تبدیل، سگیاں یا شاہ پور کانجراں میں متوقع: ذرائع

20 Sep 2024
20 Sep 2024

(لاہورنیوز) ضلعی حکومت کی طرف سے مینار پاکستان جلسہ کے معاملہ پر ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کے اجلاس میں جلسہ کی جگہ تبدیل کرنے کا جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ کی جگہ کا چناؤ سگیاں یا شاہ پور کانجراں کیا گیا، ضلعی حکام نے جگہوں کے تعین کے لئے پولیس رپورٹ کی روشنی میں جائزہ لیا۔دوسری جانب ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر کی طرف سے این او سی جاری کرنے کا فیصلہ پانچ بجے تک کئے جانے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے