اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی ایچ ای سی انٹرورسٹی ٹورنامنٹ اکتوبر 2024 میں شروع ہو گا

20 Sep 2024
20 Sep 2024

(لاہور نیوز) پی سی بی اور ایچ ای سی کے تعاون سے انٹرورسٹی ٹورنامنٹ اکتوبر 2024 میں شروع ہو گا۔

خواتین ٹورنامنٹ 10 اکتوبر سے اور مردوں کا ٹورنامنٹ 15 اکتوبر سے کھیلا جائے گا۔

خواتین ٹورنامنٹ میں 25 اور مردوں کے ٹورنامنٹ میں127 یونیورسٹیز حصہ لیں گی، یہ ٹورنامنٹ پی سی بی اور ایچ ای سی کے درمیان ایم او یو کا حصہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے