اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

چاکلیٹ کھانا کس بیماری میں مبتلا ہونے کے امکانات میں کمی لا سکتا ہے؟جانئے

19 Sep 2024
19 Sep 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ چاکلیٹ کھانے سے ڈیمینشیا کے خطرات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔

ماہرین کی تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ افراد جو زیادہ مقدار میں فلیونائیڈ کھاتے تھے ان میں کم فلیونائیڈ کھانے والوں کے مقابلے میں ڈیمینشیا کے خطرات 28 فیصد کم تھے۔صحت کے لیے مفید کیمیاء انگور اور کوکوا بینز میں پائے گئے جبکہ لوگ یہ کیمیاء عموماً بیریز، پتوں والی سبزیوں اور دیگر پھلوں سے بھی حاصل کرتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ فلیونائیڈ سے بھرپور غذاؤں کی روزانہ کھپت میں اضافہ ڈیمینشیا کے خطرات میں کمی لا سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ فی الوقت اس بیماری کا کوئی مؤثر علاج نہیں ہے اس لیے اس سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات کو فوقیت دی جانی چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے