اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سنوکر ورلڈ کپ: پاکستان کے اسجد اقبال کو سیمی فائنل میں شکست

19 Sep 2024
19 Sep 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے اسجد اقبال کو سنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شکست ہوگئی۔

منگولیا میں جاری سنوکر ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں قبرص کے مائیکل جارگیو اسجد کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئے۔

اسجد اقبال ایک موقع پر جیت کے قریب پہنچ گئے تھے۔ 2-0 کے خسارے سے نکل کر اسجد 4-3 کی برتری لے چکے تھے لیکن آٹھویں فریم میں اسجد کو 65 پوائنٹس کی لیڈ کے بعد شکست ہوئی, نویں اور فیصلہ کن فریم میں جارگیو نے اسجد کو کوئی موقع نہیں دیا۔

واضح رہے کہ پاکستان کے دوسرے کھلاڑی اویس منیر کو کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، انہیں ایران کے علی گراگزولو نے 4-2 سے شکست دی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے