اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ، پاکستان ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گیا

18 Sep 2024
18 Sep 2024

(ویب ڈیسک) ایشین انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دیدی، مسلسل دوسرے میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان ناک آؤٹ راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

تھائی لینڈ کے خلاف پاکستان نے 1-2 سے فتح حاصل کی، پہلے سنگل میں راشد علی کو پوناپات نمنوانکول نے 1-6، 3-6 اور 6-7 سے ہرایا، دوسرے سنگل میں شایان آفریدی نے شاہ لوامورن پنچ کو 1-6 اور 3-6 سے ہرایا۔

ٹینس ڈبلز میں پاکستانی جوڑی نے تھائی جوڑی کو 4-6 اور 3-6 سے شکست دی، اس سے قبل پہلے میچ میں پاکستان نے سعودی عرب کو ہرایا تھا، دونوں میچز جیت کر پاکستان نے ناک آؤٹ راؤنڈ میں رسائی حاصل کرلی ہے۔

ایشین انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے حریف کا فیصلہ کل دیگر میچز کے بعد ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے