اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قذافی سٹیڈیم کے انکلوژرکو گرانے کا کام تیزی سے جاری

17 Sep 2024
17 Sep 2024

(لاہور نیوز) قذافی سٹیڈیم لاہور کے انکلوژرز کو بھی گرانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔

چیمپئنز ٹرافی سے قبل 3 وینیوز کی اپ گریڈیشن کا کام شروع کیا گیا ہے جس میں لاہور کا قذافی سٹیڈیم بھی شامل ہے۔

منصوبے کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور میں سب سے زیادہ تعمیراتی کام کرایا جائے گا جس کے لیے سب سے زیادہ 7 ارب 70 کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔

سٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ کو گرا کر بیسمنٹ اور واٹر ٹینک بنانے کا کام 30 ستمبر تک مکمل ہو گا اور اس کے بعدہر ماہ ایک فلور مکمل ہو گا، 31 دسمبر تک بلڈنگ کھڑی کرنے کا ہدف دیا گیا ہے۔

پراجیکٹ کے مطابق پویلینز کا کام مکمل ہو گا اس سے تماشائی اچھے انداز میں میچز دیکھ سکیں گے، اس کے ساتھ گراؤنڈ کے ڈرین سسٹم کو بھی جدید بنایا جا رہا ہے۔

ڈیجیٹل سکرینوں کی تنصیب کے ساتھ فلڈ لائٹس بھی تبدیل ہوں گی اور جدید ایل ای ڈی لائٹس لگائی جائیں گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے