اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لیسکو کا تھری فیز کی جگہ اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب کا فیصلہ

16 Sep 2024
16 Sep 2024

(لاہورنیوز) لیسکو نے تھری فیز میٹرز کی جگہ جدید ٹیکنالوجی کے حامل اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب کا فیصلہ کرلیا۔

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)اب تھری فیز کی جگہ سمارٹ میٹرزجاری کرے گی،سمارٹ میٹر مقررہ وقت پر ازخود اور درست ریڈنگ لینے کی خصوصیت کا حامل ہے، سمارٹ میٹرز کے ذریعے ریڈنگ میں میٹر ریڈر کا کردار ختم ہوجائے گا۔

ذرائع کے مطابق لیسکو کی جانب سے ابتدائی طور پر 26 ہزار 623 اے ایم آئی میٹرز خریدنے کے لیے آرڈر دے دیا گیا،لیسکو کی جانب سے ایک ارب 16 کروڑ 23 لاکھ 30 ہزار 62 روپے کے میٹرز خریدے جارہے ہیں۔

لیسکو ذرائع نے بتایا ہے کہ سپلائی کے بعد تھری فیز کی جگہ اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب ہوگی، اے ایم آئی میٹرز کی سپلائی کے بعد ڈیمانڈ نوٹس 67 ہزار تک ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے