اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ پر تحقیقات کا فیصلہ

13 Sep 2024
13 Sep 2024

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ پر تحقیقات کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ کے معاملے کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اور اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران پر مشتمل چار رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی، سائبر کرائم وِنگ کی ٹیم عمران خان سے تحقیقات کرنے کے لیے اڈیالہ جیل روانہ ہو گئی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ تفتیشی و تکنیکی افسران پر مشتمل ٹیم اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے تحقیقات کرے گی، عمران خان سے یہ تحقیقات ان کے ایکس اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ کرنے پر کی جا رہی ہے، انتہائی متنازع پوسٹ بانی پی ٹی آئی کے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی تھی۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے