اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمہ، حافظ فرحت عباس کی عبوری ضمانت میں توسیع

12 Sep 2024
12 Sep 2024

(لاہور نیوز) زمان پارک کے باہر پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں حافظ فرحت عباس سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 8 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے مقدمے پر سماعت کی، ایم پی اے حافظ فرحت عباس سمیت دیگر حاضری کیلئے پیش ہوئے، ایم پی اے امتیاز محمود شیخ اور چودھری بلال اعجاز کی حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی۔

محمد احمد چٹھہ، ملک کرامت کھوکھر، رائے حسن نواز اور شکیل خان نیازی  سمیت دیگر  نے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے