اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم سے ایم این ایز کی ملاقات، حالیہ معاشی استحکام پر خراج تحسین

12 Sep 2024
12 Sep 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی نے ملاقات کی۔

وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے اراکین قومی اسمبلی میں ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی، چودھری افتخار نذیر، رانا ارادت شریف، واجا پلین بلوچ، رانا محمد حیات اور شیخ آفتاب احمد شامل تھے۔

ملاقات میں اراکین قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو اپنے متعلقہ حلقوں میں جاری عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی پیشرفت بارے آگاہ کیا۔

اراکین قومی اسمبلی نے ملک میں حالیہ معاشی استحکام پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر اراکین قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو ملکی ترقی اور عوامی فلاح وبہبود کی خاطر لئے جانے والے اقدامات میں مکمل تعاون کا اعادہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے