اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس 12 ستمبر کو فیصل آباد میں ہوگا

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(لاہور نیوز) پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس 12 ستمبر کو فیصل آباد میں ہوگا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق گورننگ بورڈ کے اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کریں گے، اجلاس میں سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن پر بریفنگ دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق بورڈ اراکین چیمپئنز ون ڈے کپ کی افتتاحی تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے