اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شادی کرلے بھائی ‘‘، باسط علی نے بابر اعظم کو قیمتی مشورہ دیدیا’’

08 Sep 2024
08 Sep 2024

(ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے بابراعظم کو’’ قیمتی مشورے‘‘ سے نواز دیا۔

باسط علی نے یوٹیوب ویڈیو میں کہا کہ بابراعظم کی عمر اس وقت 29 سال ہے، میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ اچھا پرفارم نہ کر پانے پر پلیئر کیسا محسوس کرتا ہے، میں بابر کے والدین سے درخواست کروں گا کہ وہ اس کی شادی کرا دیں، اس سے جذباتی طور پر ان کی زندگی میں استحکام آئے گا۔

باسط علی نے مزید کہا کہ بڑے بھائی کے طور پر میں ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ شادی کرلے بھائی، اب عمر زیادہ ہوگئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے