اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پیرا لمپکس: مریم نواز کی کانسی کا تمغہ جیتنے پر حیدر علی کو مبارکباد

07 Sep 2024
07 Sep 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر حیدر علی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے (ڈسکس تھرو) گولہ پھینکنے میں اعلیٰ کارکردگی پر حیدر علی کو شاباش دی۔

مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حیدر علی کی پیرالمپکس میں کامیابی نشان منزل ہے، منزل حاصل کرنے کے لئے خوب محنت کریں، حیدر علی جیسے ایتھلیٹ دوسروں کے لئے قابل تقلید مثال ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے