اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لاہور سے فیصل آباد منتقل

06 Sep 2024
06 Sep 2024

(لاہور نیوز) قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لاہور سے فیصل آباد منتقل کر دیئے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ون ڈے کپ کے لئے کھلاڑیوں کی فیصل آباد میں موجودگی کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ قومی کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ اب 7 اور 9 ستمبر کو ہوں گے، مینٹورز نے فیصل آباد میں فٹنس ٹیسٹ لینے کی تجویز دی تھی۔

ذرائع کے مطابق چیمپئنز ون ڈے کپ کے لئے کھلاڑیوں کو آج تک رپورٹ کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے