05 Sep 2024
(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ میں لفٹ خراب ہو گئی، ارکان پنجاب اسمبلی اور سٹاف لفٹ میں پھنس گئے۔
ارکان پنجاب اسمبلی کے مطابق آدھا گھنٹہ سے زیادہ لفٹ میں پھنسے رہے۔
رکن پنجاب اسمبلی رفعت شاہ نے بتایا کہ سب کو 40 منٹ بعد لفٹ سے با حفاظت نکال لیا گیا تھا۔