اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کسان اتحاد کا آئی پی پیز کے خلاف دھرنا ملتوی

05 Sep 2024
05 Sep 2024

(لاہور نیوز) لاہور میں کسان اتحاد نے آئی پی پیز کے خلاف دھرنا ملتوی کر دیا۔

کسان اتحاد کے رہنما خالد باٹھ نے دھرنا ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ نے دو ہفتے میں آئی پی پیز سے بات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مہنگی بجلی سے متعلق مطالبات نہ مانے گئے تو پوری طاقت سے دوبارہ احتجاج کریں گے۔

واضح رہے کہ لاہور میں پنجاب کے مختلف علاقوں سے آئے کسانوں نے آئی پی پیز اور ان سے ظالمانہ معاہدوں کے خلاف آئی پی پیز آفس کے باہر بینر اٹھا کر احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دینے کا اعلان کیا تھا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ کسان ملک چلاتا ہے اگر وہ خود نہ چل سکا تو ملک بھی نہیں چل سکے گا، زرعی ملک ہونے کے باوجود لوگ دو وقت کی روٹی کیلئے ترس رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے