اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں 16 ارب 18 کروڑ روپے کے فنڈز منظور

04 Sep 2024
04 Sep 2024

(لاہور نیوز) صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں 16 ارب 18 کروڑ روپے کے فنڈز منظور کر لیے گئے۔

فنڈز کی منظوری صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے 24 ویں اجلاس میں دی گئی، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ بیرسٹر نبیل احمد اعوان  نے اجلاس کی صدارت کی، پی ڈی ڈبلیوز کو وہیل چیئر، مصنوعی و معاون آلات کی فراہمی کیلئے ایک ارب منظور کیے گئے۔

وزیر اعلیٰ پاپولیشن مینجمنٹ اور فیملی پلاننگ پروگرام کیلئے ایک ارب، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ روڈ کی بہتری کیلئے ایک ارب روپے منظور کیے گئے۔

مالو موڑ تا بھریرہی جھنگ بھکر روڈ کی بحالی کیلئے 3 ارب 79 کروڑ، نیٹ زیرو انرجی بلڈنگ کے ڈیزائن اور تعمیر کیلئے 8 ارب 9 کروڑ اور جہلم میں روہتاس فورٹ بائی پاس روڈ کی تعمیر کیلئے 2 ارب 31 کروڑ کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں سیکرٹری پی اینڈ ڈی بورڈ ڈاکٹر آصف طفیل نے شرکت کی، ممبران پی اینڈ ڈی بورڈ اور متعلقہ سیکٹرز کے افسران بھی شریک ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے