اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

جولائی اور اگست کے دوران برآمدات میں 14 فیصد اضافہ

04 Sep 2024
04 Sep 2024

(لاہور نیوز) رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں برآمدات میں 14 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق 2 ماہ میں برآمدات کا حجم 5 ارب ڈالر سے زائد ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں حجم 4 ارب 43 کروڑ ڈالر تھا۔

ادارہ شماریات کا بتانا ہے کہ اگست میں ملکی برآمدات میں سالانہ 15.93 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اسی طرح جولائی میں برآمدات کا حجم 2 ارب 30 کروڑ ڈالر تھا۔

ادارہ شماریات کے مطابق 2 ماہ میں ملکی درآمدات کا حجم 8 ارب 62 کروڑ ڈالر رہا ہے۔

دوسری جانب اگست میں سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 1.25 فیصد کمی ہوئی جبکہ جولائی تا اگست تجارتی خسارے میں 4.20 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے