اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

16 پلانٹس گزشتہ سال میں 10 ارب بنا بجلی پیدا کئے لے اڑے

03 Sep 2024
03 Sep 2024

(ذیشان یوسفزئی) پاور پلانٹس کی جانب سے بنا بجلی پیدا کئے اربوں روپے لینے کا انکشاف ہوا ہے۔

16 پلانٹس گزشتہ سال میں 10 ارب روپے بنا بجلی پیدا کئے  لے اڑے، ہوا سے پیدا بجلی بھی مہنگی دی گئی، ہوا سے پیدا کی گئی بجلی 38 روپے 43 پیسے فی یونٹ چارج کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق 16 ونڈ پاور پلانٹس ایک ارب 13 کروڑ ڈالر سے زائد لاگت سے بنائے گئے اور یہ ونڈ پاور پلانٹس 2018 کے بعد صوبہ سندھ میں لگائے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کم بجلی پیدا کر کے ونڈ پاور پلانٹس نے 10 ارب روپے کیپسٹی پیمنٹس لیں، ونڈ پاور پلانٹس نے سسٹم مسائل کے باعث بجلی پیدا نہیں کی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے