اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فوج اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات انتہائی ضروری ہیں: رؤف حسن

02 Sep 2024
02 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا کہ فوج اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات انتہائی ضروری ہیں۔

ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امید کر سکتے ہیں فوج اور پی ٹی آئی میں ڈیڈ لاک مزید نہ رہے، یہ ریاست کے مفاد میں ہے، تمام ادارے آئینی حدود میں کام کریں گے تو عدم استحکام ختم ہو جائے گا۔

رؤف حسن نے مزید کہا کہ انفرادی سطح کے رابطے شاید بات چیت کو آگے  لے جانے میں مددگار ہوتے ہیں، بانی پی ٹی آئی نے محمود اچکزئی کو اجازت دی ہے وہ سیاسی جماعتوں سے بات کر سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں سے گفتگو کے مثبت نتائج نکل سکتے ہیں تو وہ بالکل کوشش کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے