اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

شہباز شریف نے ایران اور عراق سے زائرین کی واپسی بارے کمیٹی قائم کر دی

29 Aug 2024
29 Aug 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران اور عراق سے زائرین کی واپسی کے حوالے سے کمیٹی قائم کر دی۔

وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کمیٹی کی سربراہی سیکرٹری وزارت مذہبی امور کریں گے۔

کمیٹی میں سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری میری ٹائم افیئرز اور تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز شامل ہیں، کمیٹی زائرین کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنائے گی۔

وزارت مذہبی امور سیکرٹریٹ وزیر اعظم کو کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کی رپورٹ پیش کرے گی، کمیٹی ایران میں زائرین کو پیش آنے والے حالیہ حادثات کے تناظر میں تشکیل دی گئی۔

کمیٹی ایران اور عراق سے واپس آنے والے زائرین کے سکیورٹی خدشات سے متعلق بنائی گئی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے