اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پیرس میں پیرا لمپکس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب، پاکستانی ایتھلیٹ کا سبز پرچم کیساتھ مارچ

29 Aug 2024
29 Aug 2024

(لاہور نیوز) پیرس میں پیرا لمپکس کے افتتاح کی رنگا رنگ تقریب ہوئی، ایونٹ میں شریک ایتھلیٹس نے اپنے اپنے قومی پرچم کے ساتھ مارچ کیا۔

پاکستان کے واحد ایتھلیٹ حیدر علی نےسبز ہلالی پرچم کے ساتھ مارچ کیا، افتتاحی تقریب میں فنکاروں کی شاندار پرفارمنس نے شائقین کے دل موہ لئے، میگا ایونٹ میں 4 ہزار 400 ایتھلیٹس ان ایکشن ہوں گے۔

حیدر علی 6 ستمبر کو ڈسکس تھرو کے مقابلے میں حصہ لیں گے، میگا ایونٹ 8 ستمبر تک جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے