اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی نے جے شاہ کو آئی سی سی چیئرمین شپ کیلئے سپورٹ نہیں کیا

28 Aug 2024
28 Aug 2024

(لاہور نیوز) بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جے شاہ کو آئی سی سی چیئرمین شپ کیلئے سپورٹ نہیں کیا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جے شاہ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے 16 میں سے 15 ارکان کی حمایت حاصل تھی، پی سی بی نے جے شاہ کی نامزدگی کے وقت خاموشی اختیار کی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز جے شاہ آئی سی سی کے چیئرمین منتخب ہوئے تھے، جے شاہ یکم دسمبر سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے