اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

'شوہر سے 10 سال بڑی ہوں'، ثنا فیصل کا خاتون کو طنزیہ جواب وائرل

28 Aug 2024
28 Aug 2024

(ویب ڈیسک) معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کا خاتون سوشل میڈیا صارف کو عمر سے متعلق دیا گیا جواب وائرل ہورہا ہے۔

حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک خاتون نے کمنٹ کرتے ہوئے ثنا فیصل سے سوال کیا کہ 'آپ فیصل بھائی سے کتنے سال بڑی ہیں؟'

اداکار کی اہلیہ نے خاتون کے سوال کا جواب دینا ضروری سمجھا اور تبصرہ کیا کہ 'دس بارہ سال بڑی ہوں، امید ہے آپ کے جلتے سینے میں ٹھنڈ پڑ گئی ہوگی'۔

ثنا فیصل کے کمنٹ سے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ انہوں نے صارف کو یہ جواب طنز کے طور پر دیا ہے جو کہ اب سوشل میڈیا کے مختلف پیجز شیئر کررہے ہیں۔

شوہر سے 10 سال بڑی ہوں، ثنا فیصل کا عمر پوچھنے والی خاتون کو دیا گیا جواب وائرل

واضح رہے کہ فیصل قریشی نے  2010 میں ثنا سے شادی کی تھی جن سے ان کے دو بچے  بیٹی آیت اور بیٹا فرمان قریشی بھی ہیں۔

یاد رہے کہ فیصل قریشی کی پہلی شادی کم عمری میں ہوئی تھی جو طلاق پر ختم ہوئی، پہلی اہلیہ سے فیصل قریشی کی بیٹی ہانش قریشی ہیں جو شوبز میں قدم رکھ چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے