اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

احسن خان کو پہلی ملاقات میں پہچاننے سے انکار کر دیا تھا: اشنا شاہ

28 Aug 2024
28 Aug 2024

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ اشنا شاہ نے اداکار احسن خان سے اپنی پہلی ملاقات کا قصہ سنا دیا۔

اداکارہ نے بتایا اگرچہ ان کا تعلق شوبز گھرانے سے ہے لیکن وہ کسی پاکستانی اداکار کو نہیں جانتی تھی اور نہ ہی ٹھیک سے اردو پڑھ سکتی تھی۔

اداکارہ نے معروف اداکار احسن خان سے پہلی ملاقات کا دلچسپ تجربہ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ جب میں انڈسٹری میں آئی تو میری ملاقات احسن خان سے کروائی گئی جن کو پہچاننے سے میں نے انکار کردیا۔

اشنا شاہ نے کہا کہ یہ سننے کے بعد احسن خان نے مجھے باہر بلایا اور پوچھا کہ کیا وہ چاند پر رہتی ہیں جو مجھے جانتی نہیں۔ اس گفتگو کے بعد اشنا شاہ نے احسن خان کو بتایا کہ انکی پرورش کینیڈا میں ہوئی ہے۔

اور وہ پاکستانی انڈسٹری سے واقف نہیں ہیں یہاں تک کہ انہوں نے اپنی فیملی کا کام تک نہیں دیکھا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے