اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چڑیا گھر کی جھیل میں ڈینگی کِلّر مچھلیاں چھوڑ دی گئیں

27 Aug 2024
27 Aug 2024

(لاہور نیوز) چڑیا گھر کی جھیل میں ڈینگی مچھر اور لاروا پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا، جھیل میں سینکڑوں ڈینگی کِلّر مچھلیاں چھوڑ دی گئیں۔

چڑیا گھر کے ڈائریکٹر زاہد اقبال شیخ نے چڑیا گھر کے دیگر سٹاف کے ہمراہ تِلاپیا اور دیگر مچھلیوں کا سیڈ جھیل میں چھوڑا۔

زاہد اقبال شیخ کا کہنا ہے کہ مچھلیوں کی وجہ سے جھیل کے پانی پر پیدا ہونے والی سبز کائی اور مچھروں کا خاتمہ ہو گا، ڈائریکٹر فشریز جنوبی پنجاب کی فراہم کردہ مختلف اقسام کی مچھلیاں جھیل میں چھوڑی گئی ہیں۔

چڑیا گھر کے فوارے اور آبشار میں بھی مچھروں کے خاتمے کیلئے رنگ برنگی مچھلیاں چھوڑی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے