اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

گلوکار شانی ارشد کا عاطف اسلم پر طنز،موسیقار کو رویہ ٹھیک کرنے کا مشورہ

24 Aug 2024
24 Aug 2024

(ویب ڈیسک) شانی ارشد نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم پر طنز کرتے ہوئے اُنہیں مشورہ دے ڈالا۔

حال ہی میں شانی ارشد نے  ایک  پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جہاں اُنہوں نے اپنے میوزک کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر بات کی تھی۔اسی پوڈکاسٹ کا ایک مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں شانی ارشد کو گلوکار عاطف اسلم پر طنز کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

پوڈکاسٹ کے ایک سیگمنٹ میں میزبان نے گلوکار سے سوال کیا کہ عاطف اسلم کو کونسی ایک چیز لازمی کرنی چاہیے؟میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے شانی ارشد نے کہا کہ عاطف اسلم خود کو بڑی چیز سمجھنا چھوڑ دیں۔

شانی ارشد نے طنزیہ انداز میں کہا کہ عاطف اسلم کے ساتھ ایک مسئلہ ہے کہ وہ خود کو کوئی بڑی چیز سمجھتے ہیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ عاطف اسلم کو اپنا رویہ ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، اُنہیں چاہیے کہ وہ اپنے رویے پر توجہ دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے