اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مریم نفیس کی دلکش لباس میں شوخ و چنچل ادائیں مداحوں کو بھا گئیں

24 Aug 2024
24 Aug 2024

(لاہور نیوز)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس کی دلکش لباس میں شوخ و چنچل ادائیں مداحوں کے دلوں کو بھاگئیں۔

حال ہی میں اداکارہ مریم نفیس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے چند نئی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ اپنے شوہر کے ہمراہ کسی تقریب میں شریک دکھائی دے رہی ہیں۔مذکورہ تصاویر میں مریم نفیس نے ہلکے گلابی رنگ کا سلک کا جوڑا زیب تن کررکھا ہے جس پر انہوں نے جالی کا بنا اوپن گاؤن بھی پہنا ہوا ہے اور خوشگوار موڈ میں نظر آرہی ہیں۔

اس موقع پر اداکارہ نے بالوں کو مہارت کے ساتھ باندھ رکھا ہے اور بالوں میں پھول بھی اٹکا رکھے ہیں، خوبصورتی سے ہوا گہرا میک اپ اور دلکش لباس مریم نفیس کی خوبصورتی کو دوام بخش رہا ہے۔

تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچادی، پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جہاں پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے وہیں مداحوں کی جانب سے پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں محبتوں کی برسات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے