اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب: نان کمرشل گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ سرٹیفکیٹ کے اجراء کا فیصلہ

24 Aug 2024
24 Aug 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں بھی نان کمرشل گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ سرٹیفکیٹ کے اجراء کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نئے منصوبے میں کار، جیپ، موٹر سائیکل سمیت تمام نجی گاڑیوں کی فٹنس چیک کی جائے گی، پنجاب حکومت نے منصوبے میں ورکشاپس کے قیام کیلئے نجی شعبے سے درخواستیں طلب کر لیں۔

ذرائع کے مطابق صوبے میں چلنے والی گاڑیوں میں کمرشل گاڑیوں کی تعداد 15 فیصد ہے جبکہ 85 فیصد نجی گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ کا کوئی نظام نہیں ہے، منصوبہ سموگ کو روکنے کی ترجیحات کا حصہ ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل صرف کمرشل گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ کے بعد سرٹیفکیٹ جاری کیا جاتا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے