اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ٹیلی ویژن، ریڈیو کے مشہور اداکار جمشید انصاری کو بچھڑے 19 برس بیت گئے

24 Aug 2024
24 Aug 2024

(لبنیٰ ممتاز) ٹیلی ویژن، ریڈیو اور فلم کے مشہور اداکار جمشید انصاری کو مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے۔

اداکار جمشید انصاری 31 دسمبر 1942ء کو بھارت میں پیدا ہوئے، گریجویشن کے بعد جمشید انصاری لندن چلے گئے جہاں انہوں نے کچھ عرصہ بی بی سی میں کام کیا، لندن میں قیام کے دوران انہوں نے شوکت تھانوی کے لکھے ہوئے ڈرامے ’سنتا نہیں ہوں بات‘ پیش کیا۔

انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ڈرامہ ’جھروکے‘ سے کیا، جمشید نے درجنوں ٹی وی ڈراموں میں کام کیا۔

ان کے شہرہ آفاق ڈراموں میں ’’گھوڑا گھاس کھاتا ہے‘‘، ’’کرن کہانی‘‘، ’’انکل عرفی‘‘، ’’ان کہی‘‘، ’’تنہائیاں‘‘، ’’زیر زبر پیش‘‘، ’’شوشہ‘‘ اور ’’ہاف پلیٹ‘‘ شامل ہیں، ان کے کچھ مکالمے اتنے مقبول ہوئے کہ آج بھی ذہنوں میں محفوظ ہیں۔

جمشید انصاری سر میں رسولی کی وجہ سے 24 اگست 2005 کو دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے