اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صفائی پر سمجھوتا نہیں، کروڑوں کی چیز بھی گندگی کے باعث چھوڑسکتی ہوں: صبا قمر

23 Aug 2024
23 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر سٹار اداکارہ صبا قمر ماضی میں اپنی ایک خراب عادت کا اعتراف کرچکی ہیں۔

ماضی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں اداکارہ نے میزبان کے سوال پر بتایا تھا کہ ’میری ایک گندی عادت ہے کہ میں لوگوں کو سونگھتی ہوں‘۔

 اداکارہ نے بتایا تھا کہ’ میں اپنے پاس سے گزرنے والے لوگوں کو سونگھتی ہوں میری یہ عادت بہت گندی ہے  لیکن مجھے یہ بھی  پتا  ہے کہ میری ناک بہت تیز ہے‘۔

اس انٹرویو میں اداکارہ نے  یہ بھی کہا تھا کہ ’میں انتہائی صفائی پسند ہوں، صفائی پر سمجھوتا نہیں کرتی، اگر مجھے کسی ڈیزائنر کے کپڑوں سے بھی بدبو آجائے تو میں وہ کپڑے پہننا پسند نہیں کرتی، سیٹ پر کئی لوگ ڈیزائنر کے آئے ہوئے کپڑے پہن لیتے ہیں لیکن میں کروڑوں کی چیز بھی گندگی کے باعث چھوڑسکتی ہوں‘۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے