اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سکول کی بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا اوباش گرفتار

22 Aug 2024
22 Aug 2024

(ویب ڈیسک) ڈولفن سکواڈ نے ہراسمنٹ کی کال پر فوری ایکشن لیتے ہوئے بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے اوباش کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ڈولفن سکواڈ کے مطابق 15 پر کال موصول ہوئی تھی کہ والٹن پیر کالونی میں ایک اوباش سکول آنے  جانے والی بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کررہا ہے۔

ڈولفن سکواڈ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم ابوبکر کو والٹن پیر کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔

ترجمان کے مطابق  سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم بچیوں سے نازیبا حرکات کررہا ہے، ملزم کو پکڑ کر تھانہ فیکٹری ایریا کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد کا کہنا ہے کہ بچوں کا جنسی استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،سخت کارروائی ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے