اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قیمتی طوطے چرا کر فرار ہونے والے ملزمان گرفتار

22 Aug 2024
22 Aug 2024

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے لیل گاؤں سے 15 لاکھ مالیت کے طوطے چوری کرکے فرار ہونے والے 2 ملزمان گرفتار، مال مسروقہ برآمد کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق قیمتی طوطے چوری کرنے والے ملزمان کو نشتر کالونی پولیس نے دوران پٹرولنگ آشیانہ روڈ سے پکڑا۔

ملزمان کو مشکوک جان کر اعظم چوک میں روک  کر ان سے باز پرس  کی گئی تو ان کے قبضے سے 15 لاکھ مالیت کے 3 طوطے برآمد ہوئے۔

ملزمان نے ڈی ایچ اے فیز 5 لیل گاؤں میں  دکان کی دیوار توڑ کر قیمتی طوطے چرائے تھے اور فرار ہوگئے تھے۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق قیمتی طوطے مالک کے حوالے کردیے گئے ہیں جب کہ ملزمان کاشف اور عظیم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور تفتیش  کی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے