اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' اگلے ماہ بھارت میں ریلیز ہوگی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

22 Aug 2024
22 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی بلاک بسٹر فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' اب بھارتی سنیما گھروں میں رنگ جمانے کو تیار ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سپر ہیرو فواد خان کے چاہنے والے 20 ستمبر کو سنیما گھروں میں اپنے پسندیدہ اداکار کی فلم دیکھ سکیں گے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ بلاک بسٹر فلم بھارت کے زی سٹوڈیو میں ریلیز کی جاسکتی ہے۔

واضح رہے کہ فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' 2022 میں پاکستان میں ریلیز ہوئی تھی جس کے بعد دنیا کے مختلف ممالک میں اس فلم کو پیش کیا گیا تھا اور فلم نے ریکارڈ توڑ بزنس کیا تھا۔

بھارت میں بھی اس فلم کی نمائش ہونی تھی لیکن ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے ملک میں پاکستانی فلم کو نمائش کیلئے روک دیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے