اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اعجاز اسلم نے مداحوں کو شاہ رخ خان کی روٹین فالو نہ کرنے کا مشورہ دیدیا

21 Aug 2024
21 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار اعجاز اسلم نے شاہ رخ خان کے مداحوں کو ان کی روٹین پر نہ چلنے کا مشورہ دے دیا۔

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ تھا وہ دن میں صرف چار گھنٹے سوتے ہیں۔

انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں اعجاز اسلم نے لکھا کہ بالی ووڈ کنگ میں بہت سی ناقابل یقین صلاحیتیں ہیں اس لئے ان کیلئے اس شیڈول کو جاری رکھنا آسان ہے۔

fsdasdfasdf

اعجاز اسلم نے لکھا کہ عام لوگوں کو بالی ووڈ کنگ کی روٹین نہیں فالو کرنی چاہئے اور یہ صحت کیلئے بہت نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔

انہوں نے شاہ رخ خان کے ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ ان سے بہت محبت کرتے ہیں لیکن تمام لوگ ان کی طرح سپرہیومن نہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے