17 Aug 2024
(لاہورنیوز) انسداد دہشت گردی میں عدالت ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔
عدالت نے آمنہ عروج کے 9 شریک ملزمان کا 15 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا، عدالت نے ملزموں کو یکم ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔ملزموں کو جسمانی ریمانڈ کی معیاد ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا، پولیس نے ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔