اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مناواں پولیس کی کارروائی ،2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

17 Aug 2024
17 Aug 2024

(ویب ڈیسک) مناواں پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں ، 2 رکنی فہد عرف فادی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔

ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدایت پر ڈکیت گینگ کیخلاف پولیس ایکشن میں ہے، مناواں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی فہد عرف فادی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا، ملزمان میں سرغنہ فہد عرف فادی اور حمزہ شامل ہیں۔

 ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان سےسونے کے سیٹ، نقدی، موٹرسائیکل، پستول اور گولیاں برآمد ہوئیں، ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق ملزمان نے مختلف علاقوں میں گن پوائنٹ پر وارداتیں کرکے فرار ہونے کا اعتراف کیا ہے، ملزمان سے برآمد ہونیوالی موٹر سائیکل پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے