اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سیکرٹری لاہور تعلیمی بورڈ ڈاکٹر بشریٰ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

10 Aug 2024
10 Aug 2024

(ویب ڈیسک) سیکرٹری لاہور تعلیمی بورڈ ڈاکٹر بشریٰ بی بی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ان کی جگہ رضوان نذیر کو سیکرٹری لاہور بورڈ کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

سیکرٹری لاہور تعلیمی بورڈ ڈاکٹر بشریٰ بی بی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ۔ بشریٰ بی بی کو انتظامی بنیادوں پرعہدے سے ہٹا کر محکمہ سکول ایجوکیشن ریپیٹریٹ کردیا گیا۔ ڈپٹی سیکرٹری تعلیمی بورڈ رضوان نذیر کو سیکرٹری لاہور بورڈ کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

بشریٰ بی بی کے عہدے کی مدت اگلے سال فروری میں ختم ہونی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے