اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین آفریدی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی نئی کٹ کی تصاویر شیئر کردیں

08 Aug 2024
08 Aug 2024

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی نئی کٹ کی تصاویر شیئر کردیں۔

انگلینڈ کے سب سے بڑے فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے اپنی نئی کٹ لانچ کردی، مانچسٹر یونائیٹڈ نے قومی فاسٹ باؤلرشاہین شاہ آفریدی کی تصویر لگا کر نئی کٹ لانچ کی، شاہین شاہ آفریدی مانچسٹر یونائیٹڈ کی کٹ لانچ کرنے والے پہلے ایشین مسلمان کرکٹرہیں۔

شاہین شاہ آفریدی کی مقبولیت کی بدولت مانچسٹر یونائیٹڈ نے رابطہ کیا، مانچسٹر یونائیٹڈ کلب نے شاہین شاہ آفریدی کو نئی کٹ لانچ کرنے کی درخواست کی۔شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ ٹور کے دوران مانچسٹریونائیٹڈ کلب کا وزٹ کرنے گئے تھے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے