اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بنگلا دیش سیریزمنسوخ ہونے کا کیا نتیجہ سامنے آئے گا؟جانئے

08 Aug 2024
08 Aug 2024

(ویب ڈیسک)بنگلا دیش کے ملکی حالات کے باعث پاکستان سے سیریز منسوخ ہونے کے باعث سامنے آنے والا ممکنہ نتیجہ سامنے آگیا۔

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تحت شیڈول پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے آغاز سے قبل صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے جبکہ ایئربیس کو بند کردیا گیا ہے۔ائیربیس بند ہونے کی وجہ سے پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں جبکہ کھلاڑیوں کی سکیورٹی بھی اہم مسئلہ بن چکی ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچز کی سیریز اگست کے وسط میں شروع ہوگی تاہم بنگال ٹائیگرز کی ٹیم کو 17 اگست تک پاکستان پہنچنا تھا جو مشکل دیکھائی دے رہا ہے۔دوسری جانب ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ قوانین کے تحت اگر کوئی ٹیم طے شدہ سیریز کیلئے سفر کرنے میں ناکام رہتی ہے، تو مخالف ٹیم کو واک اوور دیا جاتا ہے اور وہ تمام پوائنٹس حاصل کرتی ہے۔

اس صورت میں پاکستان کو ڈبلیو ٹی سی فائنل میں پہنچنے کے اپنے ہدف کیلئے اہم پوائنٹس حاصل ہوں گے جبکہ بھارت، جو اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے، وہ بھی اس سے فائدہ اٹھائے گا۔اس کے برعکس بنگلادیش شرکت سے محروم رہا تو ٹیبل پر آخری نمبر پر چلاجائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے