اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب بھر میں میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(لاہور نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر میں میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی۔

میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ کے مطابق امتحانات کا آغاز بیس اگست سے ہو گا، رول نمبر سلپس دس اگست سے جاری ہوں گی، پہلا پیپر ایجوکیشن اور تاریخ اسلام کا ہو گا۔

21 اگست کو انگریزی اور 22 اگست کو مطالعہ پاکستان کا پیپر ہو گا،23اگست کو فزکس اور 26 اگست کو کیمسٹری کا امتحان ہو گا، 27 اگست کو اسلامیات اور 28 اگست کو ریاضی کا پیپر لیا جائے گا، 29 اگست کو ترجمتہ القرآن اور 30 اگست کو اردو کا امتحان ہو گا، 2 ستمبر کو میٹرک کا آخری پیپر بیالوجی کا ہو گا۔

نہم جماعت کے امتحانات 3 ستمبر سے شروع ہوں گے، پہلا پیپر ریاضی کا ہو گا، 4ستمبر کو مطالعہ اور پانچ ستمبر کو انگریزی کا امتحان ہو گا، 6ستمبر کو اسلامیات اور نو ستمبر کو فزکس کا پیپر ہو گا، 10 ستمبر کو ترجمتہ القرآن اور 11 ستمبر کو کیمسٹری کا امتحان لیا جائے گا، 12 ستمبر کو اردو اور 13 ستمبر کو بیالوجی کا پیپر ہو گا،17 ستمبر کو آخری پیپر ایجوکیشن کا ہو گا۔

عملی امتحانات بیس ستمبر سے دو اکتوبر تک جاری رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے