اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سرفراز بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ نے پر مجبور

30 Jul 2024
30 Jul 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفرار احمد بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ نے پر مجبور ہو گئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کے الیکٹرک حکام سے بجلی بحال کرنے کی اپیل کر دی۔

گزشتہ روز سابق کپتان نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں کے الیکٹرک سے درخواست کی کہ کے الیکٹرک والو! لائٹ آن کردو بھائی، سوشل میڈیا پر سرفراز احمد کی اس درخواست کا سکرین شاٹ بھی وائرل ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ کراچی میں گزشتہ کئی روز سے گرمی اور حبس کی شدت برقرار ہے جبکہ کے الیکٹرک کی جانب سے اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے