اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے میں 15 افسران کی ترقی

24 Jul 2024
24 Jul 2024

(ویب ڈیسک) ایف آئی اے کے 15 افسران کو گریڈ 18 سے 19 میں ترقی مل گئی ۔

ایف آئی اے کے 15 افسران کو گریڈ 18 سے 19 میں ترقیاں مل گئیں ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے سے افسران کو ایڈیشنل ڈائریکٹر پروموٹ کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر سے ایڈیشنل ڈائریکٹر بننے والوں میں سید علی امام ، محمد طاہر تنویر ، عائشہ آغا شامل ہیں ۔

اسی طرح کاشف مصطفیٰ ، خرم سعید ، عامر نواز، سعید احمد میمن، افتخار احمد ، لیاقت علی کو بھی گریڈ 19 میں ترقی دے دی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والے افسران کو ایڈیشنل ڈائریکٹر کے عہدے کا چارج فوری سنبھالنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے