اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اپوزیشن کا پنجاب میں بھی بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا فیصلہ

23 Jul 2024
23 Jul 2024

(لاہور نیوز) اپوزیشن نے وفاق کے بعد پنجاب میں بھی بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر نے کہا ہے کہ بھوک ہڑتالی کیمپ کل سے پنجاب اسمبلی کے باہر لگایا جائے گا، کیمپ کل دوپہر 3بجے سے شام 7 بجے تک لگایا جائے گا۔

ملک احمد بھچر نے مزید کہا کہ  علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کی گرفتاریوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے