اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں میں بچوں کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس سکھانےکا فیصلہ

20 Jul 2024
20 Jul 2024

(ویب ڈیسک) سرکاری سکولوں میں بچوں کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس سکھانے کا فیصلہ، گورنمنٹ کنیئرڈ گرلز ہائی سکول ایمپرس روڈ میں پہلی آرٹی فیشل انٹیلی جنس لیب بنائی جائے گی۔

سرکاری سکولوں میں بچوں کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس سکھائی جائے گی۔ گورنمنٹ کنیئرڈ گرلز ہائی سکول ایمپرس روڈ میں پہلی آرٹی فیشل انٹیلی جنس لیب بنائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز آرٹی فیشل انٹیلی جنس لیب کا آئندہ ہفتے افتتاح کریں گی۔

اس سے قبل گورنمنٹ گرلزہائی سکول ماڈل ٹاؤن میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ لیب بنائی گئی۔ مذکورہ سکول میں بھی طالبات کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس سکھائی جارہی ہے۔

آرٹی فیشل انٹیلی جنس کورس کی کامیابی کے بعد مذکورہ لیبز دیگر اضلاع کے سکولوں میں بھی بنائی جائیں گی۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کےمطابق موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق سرکاری سکولز کے بچوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے