اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میڈیکل کالجز میں داخلہ کیلئے ایم ڈی کیٹ امتحان 22 ستمبر کو ہوگا

20 Jul 2024
20 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ( پی ایم ڈی سی) نےایم ڈی کیٹ امتحان 22 ستمبر کو منعقد کرنے کا اعلان کر دیا۔

ایم ڈی کیٹ پاکستان اور بیرون ملک  ٹیسٹ سنٹرز میں  ایک ہی تاریخ کو منعقد کیا جائے گا۔ ایم ڈی کیٹ کا نصاب آئندہ  ہفتے پی ایم ڈی سی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔

کونسل نے تمام صوبائی سیکرٹریز کوایم ڈی کیٹ امتحان کی تیاری شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔  ایم ڈی کیٹ امتحان سے متعلق تمام معلومات ویب سائٹ سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔

پی ایم ڈی سی کے صدر ڈاکٹر رضوان تاج نے بتایا کہ طلباء کی سہولت کیلئے کونسل نے نصاب کو تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  اس سال ایم ڈی کیٹ امتحان میں تقریباً 2 لاکھ طلباء شریک ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے