اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

وزیرتعلیم کی ہر تحصیل میں 2 ٹیک ایجوکیشن سینٹرز، کورسز متعارف کرانے کی ہدایت

19 Jul 2024
19 Jul 2024

(لاہور نیوز) وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں جنوبی پنجاب میں جاری مڈل ٹیک کے پائلٹ پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی، میٹرک اور انٹر میں ٹیکنالوجی کورسز کے آغاز پر مشاورت اور تجاویز کا تبادلہ کیا گیا۔

وزیر تعلیم کا کہنا تھا ان کورسز کی علاقے کے مطابق ڈیمانڈ کو بالخصوص مدنظر رکھا جائے، شمالی، جنوبی اور وسطی پنجاب کی الگ الگ مارکیٹ ڈیمانڈز اور ویلیوز ہیں۔

رانا سکندر حیات نے ٹیک ایجوکیشن کیلئے کورس اور مواد کی تیاری کیلئے کمیٹی بنانے کی ہدایت کی۔ 

وزیرتعلیم نے کہا طلبہ کو آئی ٹی سمیت مختلف سکلز سکھانے پر بھرپور توجہ دی جائے، پہلے مرحلے میں 300 پبلک سکولوں کو ٹیک سکولز کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے