اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 417.00 زندہ مرغی
  • 599.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.20 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 303.48 قیمت فروخت : 304.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 359.56 قیمت فروخت : 360.21
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.54 قیمت فروخت : 184.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.10 قیمت فروخت : 74.23
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.61 قیمت فروخت : 911.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248700 دس گرام : 213200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227973 دس گرام : 195432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3021 دس گرام : 2593
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مارکیٹ میں گرانفروشی کا سلسلہ نہ رک سکا، برائلر گوشت مزید مہنگا

09 Jul 2024
09 Jul 2024

(لاہور نیوز) مہنگائی کی رفتار بڑھنے لگی، برائلر گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔

مرغی کا گوشت 13 روپے مہنگا ، فی کلو سرکاری قیمت 483 روپے مقرر ہو گئی، تین روز میں برائلر 99 روپے فی کلو تک  مہنگا ہو چکا ہے، مارکیٹ ذرائع کے مطابق برائلر مزید مہنگا ہونے کا بھی خدشہ ہے۔

سرکاری ریٹ لسٹ میں 9 سبزیاں مزید مہنگی کر دی گئیں، اوپن ماریٹ میں پیاز اور سبز مرچ 130، لہسن ہرنائی 500 روپے فی کلو ہے، لیموں دیسی 600 اور کھیرا 110 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے، ٹینڈے 250 ، بند گوبھی 100 ، بھنڈی 180 ، اروی 200 روپے فی کلو مل رہی اور ٹماٹر 220 روپے فی کلو بیچا جا رہا ہے۔

عوام کہتے ہیں قوت خرید جواب دے چکی ہے۔

مارکیٹ میں گرانفروشی کا سلسلہ بھی نہیں رک سکا، دکاندار اشیائے ضروریہ کی من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے