اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی میں بائیو میٹریلز کی اضافی تیاری پر سیمینار

26 Jun 2024
26 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (اورک)کے زیر اہتمام انسٹیٹیوٹ آف میٹالرجی اینڈ میٹریلز انجینئرنگ کے تعاون سے ’بائیو میٹریلز کی اضافی تیاری‘پر سیمینار منعقد ہوا ۔

سیمینار میں  پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود ، پروفیسر ڈاکٹر وسیم حیدر اورپروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم شجاع،  ڈاکٹر محسن علی رضا ،پروفیسر ڈاکٹر عقیل انعام، محققین، فیکلٹی کے ارکان اور ڈیپارٹمنٹ کے سٹوڈنٹس نے شرکت کی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے