اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی: ہراساں کرنے کی شکایات پر اہلکار برطرف

26 Jun 2024
26 Jun 2024

(ویب ڈیسک) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی انتظامیہ نے طالبات اور ٹیچرز کو ہراساں کرنے کے عادی اہلکار کو ملازمت سے برطرف کردیا۔

فیکلٹی ممبرز اور طالبات نے خاکروب خرم شہزاد کے بار بار ہراساں کرنے اور مس کنڈکٹ کی شکایت کی تھی۔

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے خاکروب خرم شہزاد کیخلاف کئی فیکلٹی ممبرز اور طالبات نے شکایت کی تھی جس پر معاملہ ہراسمنٹ کمیٹی اور پیڈا انکوائری کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔

کمیٹیوں نے طے شدہ قواعد کے تحت سماعت کی۔ فریقین کو سنا اور مجرم کو اپنے دفاع کا پورا موقع فراہم کیا۔ کمیٹیوں کی سفارش پر انتظامیہ نے برطرفی کی سزا سنائی۔

وائس چانسلر ڈاکٹر شگفتہ ناز کا کہنا ہے کہ ہراسمنٹ کے معاملے پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، خواتین کو  کام کرنے کے مساوی مواقع فراہم کرنا اور ہر فرد کے وقار کو یقینی بنانا لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے وژن کا بنیادی جزو ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے